Hazrat Muhammad (S.A.W.W.) 40 Anmol Baatein | Must Read

muhammad-40-advice

Hazrat Muhammad (S.A.W.W.) 40 Anmol Baatein | Must Read

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا بیان فرمائے ہیں آئیے پڑھتے ہیں

 

1- ایک دوسرے کو سلام کریں

2 – ان سے ملاقات کرنے جائیں

3 – ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے کا معمول بنائیں

4 – ان سے بات چیت کریں

5 – ان کے ساتھ لطف اور مہربانی سے پیش آئیں

6 – ایک دوسرے کو ہدیہ اور تحفہ دیا کریں

7 – اگر وہ دعوت دی تو قبول کریں

8 – اگر وہ مہمان بن کر آئیں تو ان کی ضیافت کریں 

9 – انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

10 – بڑے ہیں تو ان کی عزت کریں 

11 – چھوٹے ہوں تو ان پر شفقت کریں

12 – ان کی خوشی اور غم میں شریک ہوں

13 – اگر ان کو کسی بات میں اعانت درکار ہو تو اس کام میں انکی مدد کریں

14 – ایک دوسرے کے خیر خواہ بنیں

15 – اگر وہ نصیحت طلب کریں تو انہیں نصیحت کریں

16 – ایک دوسرے سے مشورہ کریں

17 – ایک دوسرے کی غیبت نہ کریں

18- ایک دوسرے پر طعن نہ کریں

19 – پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں

20 – چغلی نہ کریں

May You Also Like – Where is the grave of Hazrat Yousaf in Urdu

21 – اڑے نام نہ رکھیں

22 – عیب نہ نکالیں

23 – ایک دوسرے کی تکلیفوں کو دور کریں 

24 – ایک دوسرے پر رحم کھائیں

25 – دوسروں کو تکلیف دے کر مزہ نہ اٹھائیں

26 – ناجائز مقابلہ نہ کریں مقابلہ کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہے اس سے ناشکری کے اسباب پیدا ہوتے ہیں

27 – نیکیوں میں سبقت اور تلفظ جائز ہے جبکہ اس کے اڑ میں تکبر ریاکاری اور تحقیر کار فرما نہ ہو

28 – لالچ اور حسد سے بچے

29 – ایثار اور قربانی کا جذبہ رکھیں

30 – اپنے سے زیادہ آگے والے کا خیال رکھیں

31 – مذاق میں بھی کسی کو تکلیف نہ دیں

32 – نفع بخش بننے کی کوشش کریں

33 – احترام سے بات کریں اور بات کرتے ہوئے سخت لہجے سے بچیں

34 – غائبانہ اچھا ذکر کریں

35 – غصے کو قابو میں رکھیں

36 – انتقام لینے کی عادت سے بچیں

37 – کسی کو بھی حقیر نہ سمجھیں

38 – اللہ کے بعد ایک دوسرے کا بھی شکر ادا کریں

39 – اگر بیمار ہو تو عیادت کو جائیں

40 – اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو جنازہ میں شرکت کریں

May You Also Like – Rizq Ke 16 Darwaze Aur Unki Chabi – Rizq Me Barkat Hogi

Previous articleRizq Ke 16 Darwaze Aur Unki Chabi – Rizq Me Barkat Hogi
Next articleHistory of Maqam e Ibrahim in Urdu

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here