History of the hamburger | Story of Food Invention

Berger-history
Berger-history

History of the hamburger | Story of Food Invention

برگر کی دلچسپ کہانی

اس کی دو کہانیاں سامنے آتی ہیں ایک تو سادہ ہے کہ برگر کو ایک  امریکی آدمی فلیچر ڈیوس نے 1880میں ایجاد کیا تھا اس کا ریسٹورنٹ ہوتا تھا جہاں اس نے بیف پیٹس کو برگر میں ڈال کر بیچنا شروع کیا اور یہی سے برگر پوری دنیا میں پھیل گیا۔

لیکن برگر کی ایک دوسری کہانی بھی ہے اور وہ یہ کہ 1885 میں امریکہ میں ایک پندرہ سالہ لڑکا ایک میلے میں میٹ بالز بیچ رہا تھا اس لڑکے کا نام چارلی نگرین تھا اس کے میٹ بالز جنہیں ہم اپنی زبان میں کوفتے کہہ سکتے ہیں اتنے بک نہیں رہے تھے اس لڑکے کو سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ یہ ان کا کیا کرے اور اس نے غصے میں آکر ایک بریڈ کے اندر ان میٹ بالز کو ڈال کربریڈ کو دبا دیا۔

یعنی ایک برگر بنا لیا اس نے یہ برگرخود کھایا اور اسے یہ کافی پسند آیا کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اسی پندرہ سالہ لڑکے چارلی نگرین نے دراصل برگر ایجاد کیا تھا۔

May You Also Like – Rizq Ke 16 Darwaze Aur Unki Chabi – Rizq Me Barkat Hogi

Previous articleAik Jannati Sahabi Ka Waqia | Islamic Story
Next articleThe History of Ketchup in Urdu | Interesting Story

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here