

The History of Ketchup in Urdu
کیچپ کی دلچسپ کہانی
بات کرتے ہیں کیچپ Ketchup کی شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جس نے کبھی کیچپ Ketchup نہ کھائی ہو کیچپ دراصل چائنہ سے شروع ہوئی تھی۔
چائنہ میں ایک مچھلی تھی جس کا نام کٹرییا باسا تھا اسی مچھلی کی ایک چٹنی بنتی تھی جو آگے چل کر کٹرییا سے کیچپ Ketchup بن گئی۔
پھر 1812 میں ایک سائنسدان جیمس میاس James Mease نے دنیا کی پہلی ٹومیٹو کیچپ Tomato Ketchup بنائی تھی اس کی ریسیپی میں صرف ٹماٹر اورمرچ ہوتی تھی یہ لوگوں کو کافی پسند آئی کیونکہ اس کیچپ Ketchup کو ایک سال تک بوتل میں رکھ کر استعمال کیا جا سکتا تھا۔
لیکن جو کیچپ Ketchup ہم آج کھاتے ہیں اس کی ریسیپی بنانے کا کریڈٹ ایک امیریکن آدمی ہنری جے ہینز Henry J. Heinz کے سر جاتا ہے اس نے کیچپ Ketchup میں ورجینیا سرکہ Virginia vinegar کو شامل کیا تھا تاکہ یہ خراب نہ ہو ہنری جے ہینز Henry J. Heinz نے 1876 میں ماڈرن کیچپ Ketchup کی ریسیپی بنائی تھی اور پھر دنیا بھر میں کیچپ Ketchup کی کروڑوں بوتلیں بیچیں۔