The History of Pizza in Urdu

The-History-of-Pizza-in-Urdu

The History of Pizza in Urdu

پیزا کیسے ایجاد ہوا ؟

بات کرتے ہیں ہم سب کا فیورٹ پیزا Pizza کیسے ایجاد ہوا اس کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے پیزا Pizza کی شروعات اٹلی Italy کے شہر نیپلزNaples سے بتائی جاتی ہے۔

1830 میں اسی شہر میں دنیا کا پہلا پیزا Pizza ہوٹل کھلا تھا جس کا نام انٹیکا پزیریا پورٹ البہ ANTI CA PIZZERIA PORT’ALBA تھا۔

اس دوران اٹلی Italy کی گلیوں میں ہر جگہ پرپیزا Pizza فروخت ہونا شروع ہو چکا تھا لیکن ماڈرن پیزا Modern Pizza جو ہم آج کھاتے ہیں اس کی کہانی تھوڑی مختلف ہے۔

May You Also Like – History of the hamburger برگر کی دلچسپ کہانی

اس کی کہانی بھی اٹلی Italy کے شہر نیپلزNaples میں ملتی ہے 1889 میں اس شہر میں ایک شیف رہتا تھا اس کو کہا گیا کہ اٹلی کی ملکہ مارگریٹا نیپلزNaples آرہی ہے اور یہ اس کے لئے پیزا Pizza بنائیے۔

اس شخص نے اٹلی Italy کے جھنڈے کو ذہن میں رکھ کر ایک بیڈ پر ٹماٹر چیز اور تلسی کے پتے رکھے اور اس کو بیک کر دیا اس شخص نے اس پیزا Pizza کا نام ملکہ کے نام پر رکھا۔

یعنی پیزا مارگریٹا ملکہ کو یہ پیزا Pizza بہت پسند آیا اور ماڈل پیزا دراصل یہی سے شروع ہوا تھا۔

Previous articleThe History of Ketchup in Urdu | Interesting Story
Next articleThe History of Biryani in Urdu

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here