The History of the Sandwich in Urdu
سینڈوچ کی دلچسپ کہانی
دوستوں بات کرتے ہے سینڈوچ کی کہانی کی یہ کہانی انتہائی عجیب ہے سینڈوچ ایجاد کرنے کا سہرا جان مونٹیگو نامی آدمی کے سر جاتا ہے۔
یہ انگلینڈ میں رہتا تھا یہ آدمی جواری تھا یعنی جوئے کی لت لگی ہوئی تھی یہ کافی امیر تھا اور ہروقت کیسینوں میں پایا جاتا تھا۔
1762 میں ایک دن کیسینو میں بیٹھا ہوا تھا یہ جوئے میں اتنا مصروف تھا کہ آس کے پاس کھانا کھانے کا بھی ٹائم نہیں تھا۔
اس نے اپنے باورچی کو کہا کہ اس کو کوئی ایسی چیز بنا کر دے جس سے اسے کھانے میں ٹائم نہ لگے اور اس کے باورچی نے اسے دو ٹوسٹ کے بیچ میں میٹ کا ایک سلائس ڈال کر دے دیا جان کو یہ آئیڈیا کافی پسند آیا اور یہیں سے سینڈوچ کی شروعات ہوئی تھی جو آج ہم سب کھاتے ہیں۔